کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مشہور ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق لینی مارک پوفو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم میں بھی شامل تھے۔
لینی مارک پوفو کی موت پر مداحوں اور دیگر ریسلرز نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
سڈنی سکسرز نے اپنے بیان میں کہا کہ میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے اضافی اقدامات کیے گئے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رنگ بکھر گئے۔
کرکٹ اور فٹ بال میں 2 بڑے اسٹار کھلاڑی سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی اکٹھے ہوگئے۔
نیشنل گیمز میں 14 گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوانوں کا گوجرانوالہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔
شاہین آفریدی نے اپنے تیسرے اوور میں 2 بیمرز کرائیں جس کے بعد امپائر نے ان کو میچ میں گیند کرانے سے روک دیا۔
بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے عروج کے دوران ذاتی زندگی کے مسائل کے سبب وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئیں تھیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز پلیئر ز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
شان مسعود کے لیے کرکٹ کے ساتھ کنسلٹینسی لے کر چلنا مشکل تھا، پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آئندہ برس اہم سیریز کھیلنا ہیں۔
شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم کے ساتھ عرصے سے قومی ٹیم اور پی ایس ایل میں کھیل رہا ہوں۔ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں۔
سڈنی میں جب فائرنگ کا واقعہ ہوا تو اس وقت سڈنی سکرز کے کھلاڑی وارم اپ کر رہے تھے، فائرنگ کے وقت کھلاڑیوں کے لیے قانون میں نرمی کی گئی اور انہیں فون دے دیے گئے۔
مائیکل وان کا کہنا ہے کہ میں خود کو جتنا پُرسکون رکھ سکتا تھا اتنی میں نے کوشش کی۔
پولیس کمشنر کا کہنا تھا کہ رسپانس سیکشن چند برس قبل قائم کیا گیا جو پبلک مقامات پر فرائض انجام دیتا ہے
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت میں ان کا پرتعیش جیٹ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا، جو دنیا کے مہنگے اور جدید طیاروں میں شامل ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش میں ردوبدل ہو گا، پاکستان کو مارچ اپریل میں بنگلادیش کا دورہ کرنا ہے۔
گورنرز پنجاب کپ گولف ٹورنامنٹ آہیان ممتاز نے جیت لیا، پہلے دو راؤنڈ میں برتری حاصل کرنے والے فرید مانیکا آخری راؤنڈ میں سبقت برقرار نہ رکھ سکے، تین روزہ ٹورنامنٹ میں وہ دوسرے نمبر پر رہے۔