• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’نوک ایٹ دا کیبن‘ نے ’اواتار‘ کی حکمرانی ختم کردی

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم ’’نوک ایٹ دا کیبن‘‘ (Knock at the Cabin ) نے نارتھ امریکن باکس آفس پر 7 ہفتوں سے جاری اواتار سیکوئل ’’ اواتار دا وے آف واٹر‘‘ (Avatar: The Way of Water) کی حکمرانی ختم کردی۔

فلم ’’نوک ایٹ دا کیبن‘‘ (Knock at the Cabin ) نے ابتدائی 3 روز میں 1 کروڑ 42 لاکھ ڈالر یعنی 3 ارب 94 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کمالیے ہیں۔

دوسری جانب شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 400 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی،  عامر خان کی ’دنگل‘ کو پیچھے چھوڑ کر بالی ووڈ کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید