گو یہاں بھی خراب ہیں حالات
ایک مدّت سے ہم نہیں سُکھ میں
اپنے دُکھ لگ رہے ہیں معمولی
ترکیہ اور شام کے دُکھ میں