پنجاب اور کے پی میں انتخابات کا معاملہ:الیکشن کمیشن کا اجلاس منگل کو دوبارہ طلب

March 20, 2023

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے دوبارہ طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیر کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق ادارے میں مشاورت کا عمل منگل کوبھیجاریرہےگا۔