کاجل اگروال ’این بی کے 108‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

March 20, 2023

بھارتی اداکارہ کاجل اگروال’این بی کے 108‘ میںمرکزی کردار ادا کریں گی۔

اس بات کی تصدیق ایک شوبز شخصیت نے اپنے ٹوئٹ میں کی۔

بھارتی ننداموری بالاکرشنا اپنی نئی فلم ’این بی کے 108‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

فلم کا اعلان اگست 2022 میں کیا گیا تھا، اس کے ڈائریکٹر انیل روی پوڑی ہیں۔

این بی کے 108 کی موسیقی تھمن ایس نے ترتیب دی ہے۔