اس کِشورِ حَسین میں آئین کے خلاف
کیا کیا قدم اُٹھائے گئے، وہ بتایئے
آئین کو پچاس برس ہوگئے مگر
آئین پر عمل کے برس تو بتایئے
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ہفتگل میں پانی کے بڑے ذریعے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کی 93 ہزار سویلین املاک تباہ ہوئی ہیں۔
اس وقت کئی فلمی شخصیات کو انڈرورلڈ سے فون کالز آ رہی تھیں اور ان کے گھر پر بھی ایسی کالز آتی رہیں: بھارتی اداکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب تعریف کریں تو بہت کرتے ہیں اور بُرا بولنے پر آئیں تو تب بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
والدین فلمیں دیکھنے کے معاملے میں سخت تھے اور رومانوی فلمیں دیکھنے کی اجازت نہیں دیتے تھے: عامر خان
ایران جنگ پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ملک کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ میں شدید اختلافات کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 132 زخمی تاحال اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 15 افراد کی حالت تشویشناک ہے، 1 زخمی کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے۔
کمیشن کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے اشارہ ملتا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر موجود ویب سائٹس سے کچھ ڈیٹا حاصل کیا گیا ہو، تاہم حملے کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا۔
پشاور زلمی اننگز میں کسی ففٹی کے بغیر سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی، پشاور زلمی نے215 رنز کا ہدف عبور کرتے ہوئے 218 رنز بنائے۔
مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت کےلیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر ایک بار پھر حملہ کردیا۔
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں جعلی سرٹیفکیٹس اور نمبرز بڑھانے کے اسکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کا فوری حل ضروری ہے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا عالمی ترجیح ہے، 30 سے زائد ممالک اس حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر بات کر رہے ہیں۔
بین الاقوامی ٹکٹس بھی مزید مہنگے ہو گئے، مشرق وسطیٰ کے لیے یکطرفہ کرایوں میں20 ہزار روپے تک اضافہ ہوا
منتظمین کا کہنا ہے کہ نو کنگز مظاہروں میں ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکا میں ریلیاں نکالی گئیں، امریکا کی 50 ریاستوں میں 3 ہزار 200 احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔