پرویزالہٰی کا مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ

April 01, 2023

فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویزالہٰی نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔

پرویزالہٰی کی خالد مقبول صدیقی، مصطفی کمال اور ڈاکٹر وسیم اختر سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

پرویزالہٰی نے ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے اور خرم نواز گنڈاپور سے بھی گفتگو کی۔