لندن: پاکستانی طالبہ کے قتل کیس کی سماعت شروع، ملزم کا اعتراف جرم

June 06, 2023

قتل کا واقعہ گزشتہ برس مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں پیش آیا تھا۔

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر قتل کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔

حنا بشیر قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی قتل کا اعتراف کرلیا۔

ملزم نے جیوری کے سامنے انٹرپریٹر کی مدد سے جرم تسلیم کرلیا۔

قتل کا واقعہ گزشتہ برس مشرقی لندن کے علاقے الفرڈ میں پیش آیا تھا۔