فرنچ اوپن: نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

June 06, 2023

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے کیرن کیچانوو کو 1-3 سے شکست دی۔

نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 6-4، 6-7، 2-6 اور 4-6 رہا۔