• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کا آج راولپنڈی میں ہونیوالا میچ منسوخ کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سلسلے میں راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج راوپنڈی میں آپس میں ٹکرانے جا رہی تھیں، جبکہ یہ میچ منسوخ کردیا گیا۔

دوسری جانب پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے میچز سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کے لیے وزارتِ داخلہ اور پی ایس بی حکام کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید