بویا تھا جو کل، آج وہی کاٹ رہے ہیں
جو ہم نے لگایا تھا، یہ اُس پیڑ کا پھل ہے
کیا برہمیٔ وقت پہ افسوس و تعجّب
کچھ اور نہیں ہے یہ مکافاتِ عمل ہے
امریکی خام تیل 100 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ اماراتی مربن کی 120 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔
برطانوی حکومت کو گوسپورٹ، ہیمپشائر میں ہاسلر امیگریشن ریموول سینٹر کو دوبارہ کھولنے اور توسیعی منصوبوں کی وجہ سے عوام کے زبردست ردعمل کا سامناکرنا پڑ گیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے کم سن بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزارت توانائی کو بیڈ گورننس کی مثال قرار دیدیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی اس نئی سالانہ کتاب میں دنیا بھر کے انوکھے فنکاروں، حیران کن جسامت رکھنے والے انسانوں اور غیر معمولی مہارتوں کے حامل افراد کے ریکارڈز درج کیے گئے ہیں۔
انگلینڈ میں لیبر کے علاقائی میئرز کی طرف سے سیاحوں کے ٹیکس کو پانچ فیصد تک مختص کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ رات قیام کیلئے نئی فیس پانچ فیصد تک مقرر کی جائیگی جبکہ شعبہ مہمان نوازی سے منسلک کاروباری طبقے نے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے ملازمتوں کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
ممتاز مذہبی اسکالر، امام مکہ مسجد لیڈز اور چیئرمین یوکے مسلم نیٹ ورک، ڈاکٹر قاری محمد عاصم نے 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی 25ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ نائن الیون ایک انتہائی ہولناک دہشت گردانہ سانحہ تھا، جس نے بے پناہ انسانی دکھ اور تکالیف کو جنم دیا اور دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ دنیا بھر کے مسلمانوں نے ان حملوں کی مذمت کی اور متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں شریک ہوئے۔
بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کرینہ کپور خان اور سیف علی خان اپنی بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے منفرد فلمی انتخاب کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
موٹرنگ تنظیم آر اے سی کے مطابق بغیر سیسے والے پیٹرول کی اوسط قیمت 167.17 پنس فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 188.63 پنس فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے اوسلو میں شاہ ہیرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کی۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے مشترکہ اپوزیشن پر بات ہوئی تھی، سینیٹ و قومی اسمبلی میں جوائنٹ اپوزیشن پر اتفاق ہوا تھا۔
میزبان نے حیرت سے دوبارہ سوال کیا کہ کیا وہ واقعی انسانوں کے ختم ہوجانے کا 10 فیصد امکان سمجھتے ہیں؟ جس پر ہنٹن نے جواب دیا ’ہاں‘۔ ان کے جواب پر بی بی سی کی میزبان بھی چند لمحوں کے لیے حیران ہوکر خاموش ہوگئیں۔
ملزم نے گلی میں کھیلتی ہوئی 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا خیبر پختونخوا کی 2 نومولود بچیوں کی تعزیت کیلیے آیا تھا۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا جاں بحق بچوں کے غم کا مداوا نہیں کیا جاسکتا۔