• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام الحق نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ چائے پیتے تصویر شیئر کردی

کولاج فوٹو بشکریہ امام الحق / ٹوئٹر
کولاج فوٹو بشکریہ امام الحق / ٹوئٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ چائے پینے کی تصاویر شیئر کردیں۔

سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے امام الحق نے "چائے اور ہم" کا کیپشن لکھا۔

تصویر میں اُن کے ساتھ کپتان بابر اعظم، اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ بولر زمان خان کو چائے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جمعرات کی صبح حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کی تھی۔

قومی ٹیم کل ورلڈکپ کے سلسلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید