• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکی: کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 5 کانکن پھنس گئے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

دکی کی مقامی کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 5 کان کن کان کے اندر پھنس گئے۔

مائنز انسپکٹر کے مطابق آگ کوئلے کی کان کے اندر انجن میں لگی ہے، جس کے باعث یہ کان کن پھنس گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ریسکیو ٹیم آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ آگ سے کان میں زہریلی گیس پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید