شمالی بالائی بلوچستان میں شدید سردی، کئی علاقوں میں پارہ منفی 8 پر آ گیا
بلوچستان میں شدید سردی بر قرار رہے گی، زیارت میں درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
February 03, 2025 / 08:32 am
بالائی بلوچستان میں بارش اور برف باری کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ بالائی بلوچستان میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔
January 28, 2025 / 10:27 am
بارش اور برف باری والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ بارش اور برف باری برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان سے نکل گیا ہے۔
January 24, 2025 / 09:18 am
بلوچستان میں بارش اور برف باری کا سلسلہ پھر شروع
شمال بالائی بلوچستان میں بارش اور برف باری کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔
January 20, 2025 / 01:18 pm
سوارب شاہراہ بندش: کراچی، گوادر پورٹس سے سینٹرل ایشیا ٹرانزٹ کارگو متاثر
سوارب قومی شاہراہ کی بندش سے کراچی اور گوادر پورٹس سے سینٹرل ایشیا ٹرانزٹ کار گو متاثر ہوگئی۔
January 13, 2025 / 05:10 pm
جنوری کے دوسرے ہفتے سردی بڑھ سکتی ہے: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رواں سال سرد موسم کے دوران بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔
December 24, 2024 / 12:11 pm
قلعہ عبداللّٰہ: نادرا دفتر کے قریب دھماکا
بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللّٰہ کے بازار میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
December 04, 2024 / 02:37 pm
چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2۔3 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
December 03, 2024 / 10:22 am
چمن: گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا، گارڈ روم تباہ
چمن میں قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
November 30, 2024 / 02:14 pm
فارم 47 کےنتیجے میں بننے والی حکومت تسلیم نہیں، محمود اچکزئی
محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ وفاقی اداروں سے صوبائی انتظامی اختیارات صوبائی انتظامیہ کو واپس کیے جائیں۔
November 11, 2024 / 12:50 am
کوئٹہ چمن سیکشن کے اسٹیشنوں پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ
کوئٹہ چمن سیکشن کے تمام اسٹیشنوں پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔
November 10, 2024 / 05:02 pm
چمن: 3 سالہ بچہ ٹیوب ویل کے 800 فٹ گہرے بور میں گر گیا
چمن کے علاقے انزرگی کاریز میں 3 سال کا بچہ ٹیوب ویل کے 800 فٹ گہرے بور میں گر گیا۔
October 31, 2024 / 02:50 pm
دکی کی کان پر حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل
دکی میں کوئلے کی کان پر حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلے کی سپلائی معطل ہے۔
October 19, 2024 / 11:24 am
بلوچستان: بیشتر علاقوں میں سیلابی ریلے اتر گئے
شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف اور سیلابی ریلے اتر گئے ہیں۔
September 06, 2024 / 11:49 am