کیا شکایت کیجئے اغیار کی
یار بھی اے دل! کسی سے کم نہیں
دوستوں کی دوستی بھی آجکل
دشمنوں کی دشمنی سے کم نہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز حیدر آباد کنگزمین کے کھلاڑی عرفان خان نیازی نے کہا ہے کہ ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کرنا ہے، جب ٹیم کے لیے اچھا ہو گا، تو ہی قومی ٹیم میں جگہ بنے گی۔
ایرانی پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور انہیں غیرمناسب پایا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی فرنچائز لاہور قلندر کے بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ اس وقت میرا فوکس پی ایس ایل پر ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
رافیل گروسی نے کہا کہ 3 ہفتوں کی جنگ نے صورتحال بدل دی ہے، اور ایران کا معاشی و توانائی کا ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے
ایرانی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات جمعے کو پاکستان میں ہوسکتی ہے: پاکستانی و مصری عہدیدار
پولینڈ میں ایک نوجوان نے 9 سال اور 139 ناکام کوششوں کے بعد تھیوری ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کر لیا۔ پولینڈ کے شہر تارنو کے اس نوجوان کو ڈرائیونگ لائسنس کے لیے لازمی تھیوری ٹیسٹ پاس کرنے میں 139 کوششیں کرنا پڑیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ جن کے ویزوں کی میعاد 25 فروری کو ختم ہوچکی ہے وہ بغیر فیس مملکت کی بین الاقوامی گزر گاہ سے روانہ ہوسکتے ہیں۔
کراچی پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ڈرون طیاروں کو ریاض اورمشرقی ریجن میں تباہ کیا گیا، ان ڈرون طیاروں کا ملبہ گنجان علاقے میں زیر تعمیر مکان پر گرنے سے جزوی مالی نقصان ہوا۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور سے منشیات اور غیر ملکی کرنسی سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔
چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو (Cosco) نے تین ہفتوں کی بندش کے بعد کچھ خلیجی ممالک سے شپمنٹس کی نئی بُکنگ دوبارہ شروع کر دی۔
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔
شہرام ایرانی نے خبردار کیا کہ جیسے ہی یہ امریکی بیڑا ایرانی میزائلوں کی رینج میں آئے گا اسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکا کی کریڈیبلٹی زیرو ہوگئی، ہمیں محتاط طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔
ایرانی صدر مسعود پژشکیان نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا صیہونی جارحیت کے خلاف دوٹوک مؤقف قابلِ تحسین ہے۔