• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر میں 3 روزہ صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، السیسی کی جیت متوقع

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

مصر میں تین روزہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی کی جیت متوقع ہے۔

مصر میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 18 دسمبر کو کیا جائے گا، سابق فوجی سربراہ سیسی 2014 سے مصر کے صدر ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید