• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( ایوب ناصر) وفاقی دارالحکومت جمعرات کو افواہوں کی زد میں رہا ، ملک بھر میں بھارتی ڈرونز گرنے کی اطلاعات کے دوران وفاقی دارالحکومت میں سائرن بجائے جانے اور فیصل مسجد کے قریب ڈرون حملے کی افواہیں پھیلائی گئیں ، جس کی روشنی میں سائبر سیکورٹی سے متعلقہ ادارے متحرک ہو گئے ہیں، افواہوں کی وجہ سے ضلعی اور پولیس حکام الرٹ رہے۔

اہم خبریں سے مزید