پی پی 149، کمبوہ برادری کا شعیب صدیقی کی حمایت کا اعلان

April 09, 2024

لاہور (خصوصی رپورٹر) ضمنی انتخابات میں ن لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی کے پی پی 149سےمشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کی کمبوہ برادری نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیاہے۔