لاہور(خبرنگار)محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں ایک طالبہ کو مبینہ جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مواد کا نوٹس لیتے ہوئے فوری حقائق جانچ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔