• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سول سیکرٹریٹ، 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں ترقی

لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کو گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے.اس ضمن میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ترقیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید