آئی جی کا خاتون پولیس افسر کے گاڑی سے لٹک کر ڈیوٹی پرجانے کا نوٹس

April 27, 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)آئی جی اسلام آباد نے خاتون پولیس افسر کے گاڑی سے لٹک کر ڈیوٹی پر جانے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم جاری کردیا ۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں نظر آرہا تھا کہ خاتون افسر اپنی مرضی سے وہاں کھڑی تھی جو غفلت کے زمرے میں آتا ہے۔