جنرل ہسپتال میں ’’اورل اینڈ میکسیلو فشل‘‘ کا شعبہ قائم

May 26, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) حادثات کے نتیجے میں منہ، چہرے اور جبڑوں کے فریکچر سمیت منہ اور چہرے کے کینسر اور بناوٹی نقائص کے علاج معالجے اور آپریشن کے لئے جنرل ہسپتال میں نیا شعبہ" اورل اینڈ میکسیلو فشل " قائم کر دیا ہے جس کے ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ گریڈ 20کے پروفیسر ارمغان اسرار مرزاہوں گے۔