عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں ،رانا جمیل منج

June 17, 2024

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے ایک پیغام میں قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں ۔ادھر پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کی سالگرہ انکی رہائشگاہ پر پورے جوش و جذبے سے منائی گئی ۔