قہوہ ہاضمے کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے،حکیم احمد سلیمی

June 17, 2024

لاہور(پ ر) صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم احمد سلیمی نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر ضرور گوشت کھانا چاہیے تاہم احتیاط کا دامن تھامے رکھیں۔قربانی کے دنوں میں پودینہ سونف ادرک الائچی کا قہوہ بنا کر پینا ہاضمے کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔