حفیظ الرحمن نے غزہ مہاجرین کیساتھ عیدمنائی

June 17, 2024

لاہور(پ ر)صدرالخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے قاہرہ مصرمیں غزہ مہاجرین کے ساتھ عیدمنائی، قربانی کا گوشت،بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔