پولیس ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مزید 23 لاکھ جاری

June 17, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مزید 23 لاکھ روپے جاری کر دئیے۔