پراسیکیوٹرز کیلئے اعزازیہ جاری

May 26, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے صوبہ بھر میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے پراسیکیوٹرز کیلئے اعزازیہ جاری کر دیا۔ تمام اضلاع کے پراسیکیوٹرز کیلئے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے اعزازیہ جاری کیاگیا۔