لگتا … ……

June 15, 2024

ٹیکس لگتا ہے سر کھجانے پر

کھانس لینے پر ٹیکس لگتا ہے

اور تو اور، حَد یہ ہے صاحب

سانس لینے پہ ٹیکس لگتا ہے