امریکی ناظم الامور کا کراچی کا تین روزہ دورہ

June 16, 2024

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) امریکی ناظم الامور اینڈریوشوفرنے ہفتے کوکراچی کا تین روزہ دورہ کے دوران، درگاہ منگھوپیر، مکلی کے تاریخی قبرستان گئے انہوں نے منگھو پیر میں گرم چشمے کا دورہ کیا اور مزار پر بھی گئے ، وہ بعد ازاں ،بچیوں کےمدرسے بھی گئے، کراچی میں تعینات قونصل جنرل کرنریڈٹریبل بھی انکے ہمراہ، تھے اینڈریو شوفر نے مزارقائد پر ، پر بھی حاضری دی اور قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔