پی ایچ ایف صدر حکومتی حکام سے ملیں گے

June 20, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی رواں ہفتے بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام سے ملاقات کریں گے۔