اسکولز تھرو بال میچز میں پاکستان کو شکست

June 30, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کولمبو میں کھیلی جانے والی ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو دو میچوں میں ناکامی کاسامنا کرنا پڑا، ٹیم تیسری پوزیشن کے لئے نیپال سے مقابلہ کرے گی۔