سوکر لیگ، لیاری ٹائیگر کامیاب

June 29, 2024

کراچی (جنگ نیوز)جسٹ سوکر لیگ میںلیاری ٹائیگرنے ناظم آبادفائٹر کو 5-1شکست دیدی ،ٹیم کے منیجر جمیل ہوت،ہیڈ کوچ اورنگزیب شاہ میر،اسسٹنٹ کوچ شاکر تاج ،گول کیپر کوچ ساجد حسین ہیں۔