آثاروافکار اکیڈمی کا جلسہ تقسیم انعامات آج

June 22, 2024

کراچی(پ ر) آثار و افکار اکیڈمی کے تحت سالانہ جلسہ تقسیم انعامات و اعزازات ہفتہ22جون کو بعد نماز مغربین مسجد آل عباء بلاک 13میں منعقد ہوگا ،صدارت علامہ رضی جعفر نقوی کرینگے جبکہ سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری مہمان خصوصی ہونگے۔