فٹ بال، سوات اور رانگی واڑ ہ کی کامیابی

June 23, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد عمر بلوچ اورتاج محمد سادھو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں سوات اسپورٹس نے گولیمار آزاد کواور رانگی واڑہ اسپورٹس نے لیاری وینڈرز کو ہرایا۔