پانی چوری پر3افراد کیخلاف مقدمہ

June 28, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر )تھانہ مخدوم رشید پولیس نےنہری پانی چوری کرنے کے الزام میں 3 ملزمان منیر احمد ،اسلم ، ارشد کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔