تحریک انصاف میں برطرفیوں کے فیصلےکا لعدم قرار دینے کا مطالبہ

June 30, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع ملتان کے ورکرز کنو نشن سے خطاب کرتے ہوئے خالد جاوید وڑائچ، حارث وڑائچ ،عامر انور قریشی، ابرار حسین یونس غازی اور یاسر خان نے کہا ہے کہ عون عباس بپی کی طرف سے کیے گئے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے بھی کا لعدم قرار دیے جائیںاور عون عباس بپی کو عہدےسے برطرف کیا جائے، انہوں نے کہا کہ اعلیٰقیادت اس سلسلے میں فوری نوٹس لے۔