تعلیمی بورڈ بہاول پور کے دس ملازمین کو مستقل کر دیا گیا

June 30, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ بہاول پور میں عرصہ 3 سال ملازمت پوری ہونے پر دس ملازمین کو پنجاب ریگولر ایکٹ کے تحت مستقل کر دیا گیا، سیکرٹری بورڈ ظہور احمد چوہان نے صدر ایمپلائز رانا نوید اختر اور جنرل سکرٹریذوالفقار علی چدھڑ کی موجودگی میں مستقل ہونے والے ملازمین میںآرڈر تقسیم کیے گئے۔