میٹر اتارنے کی کوشش پر مکینوں کا واپڈا ٹیم تشدد

June 30, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) گلی نمبر ڈبلیو بلاک نیوملتان میں واپڈا ٹیم ایل ایس ذیشان، ایل ایم جمشید اور اے ایل ایم طارق ریکوری کے لیے پہنچے تو ٹیم نے قیوم ،نعیم اور وسیم کے گھر کا میٹر اتارنے کی کوشش کی گئی تو میٹر مالکان سمیت اہل علاقہ نے واپڈا ٹیم کی خوب دھلائی کی کپڑے پھاڑ دیئے واپڈا ٹیم بمشکل اپنی جان بچائی اور اطلاع پولیس کی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر واپڈا ملازمین کے بیان بعد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔