ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ قادرپورراں کے علاقےچاہ کھوہ پیر والہ ریاض آباد کی رہائشی خاتون حسینہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری16سالہ بیٹی گھر اکیلی تھی کہ ملزم اسد گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوگیااور مبینہ زیادتی کی کوشش کی تو بیٹی نے شورمچا دیا جس پر ملزم فرار ہوگیا۔