جعلی زرعی ادویات بنانے والے5ملزمان گرفتار

June 30, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایگری کلچر ٹیم نے بہاولپور بائی پاس کے قریب ایک گودام پر چھاپہ مارا اور گودام میں موجود ملزمان فیض رسول ،شفقت رسول ، ساجد ،کاشف اور عدنان کو حراست میں لیکر جعلی زرعی ادویات کا سٹاک برآمد کرلیا ایگری کلچر ٹیم نے گرفتار ملزمان کو تھانہ شاہ شمس پولیس کے حوالے کردیا ۔