مستجاب الرحمٰن کی والدہ انتقال کرگئیں

June 30, 2024

ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) جنگ جیو کے نمائندے مستجاب الرحمن مدنی کی والدہ اور سابق نامہ نگار جنگ پرنس شرافت علی خان کی زوجہ 70سال کی عمر میں طویل علالت کےباعث انتقال کرگئی۔ نمازہ جنازہ بلال مسجد میں ادا کی گی جس میں عمائدین ،شہریوں ،سیاسی سماجی دینی تنطیموں کے رہنماوں صحافی برادری۔ ڈاکٹرز۔ وکلاء برادری رشتہ داروں دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو ان کےآبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ورثا سےتعزیت کا سلسلہ ان کی رہائش گاہ پر جاری ہےجبکہ مرحومہ کی فاتحہ سوئم اتوار کو بعد نماز عصر فیضان مدینہ میں ہو گی۔