نامعلوم افراد نے ٹینکر کے نل کھول کر ہزاروں گیلن پانی سڑک پر بہا دیا

July 02, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد نے ٹینکر کے نل کھول کر ہزاروں گیلن پانی سڑک پر بہا دیابفرزون میں کچھ لوگوں نے پانی کے ٹینکرز پکڑ لئےنامعلوم افراد نے چند روز قبل سخی حسن ہائیڈرینٹ پر دھاوا بھی بولا تھا پیر کو بھی نامعلوم افراد نے سخی حسن ہائیڈرینٹ سے نکلنے والے ٹینکرز روک لئےکچھ افراد نے نمک بینک بفرزون کے سامنے راشد منہاس روڈ پر ٹینکرز کے نل کھول کر پانی ضا ئع کر دیا۔