ملتان ( سٹاف رپورٹر)روٹری کلب مڈ ٹاؤن کےانتخابات ، صدر مرزا شاہد حسین،سیکرٹری پروفیسر اعظم حسین،نائب صدر ملک محمد امجد،سیکرٹری مالیات شیخ فہیم ستار،ایگزیکٹو سیکرٹری محمد معظم،کلب ایڈ منسٹریشن چیئر الطاف شاہد،ممبر شپ ڈویلپمنٹ چیئر احتشام الحق،روٹری فاؤنڈیشن چیئر شہباز چٹھہ،پبلک ریلیشن چیئر کاشف خلیل،کلب ٹرینر سلیم ناصر،پراجیکٹ ڈائریکٹر حنا بابر ینگ لیڈر چیئر عائشہ غازی شامل ہیں ۔