کاش … ……

July 02, 2024

ایک عام آدمی یہ کہنے لگا

کاش اشرافیہ میں ہوتے ہم

دوسرا عام آدمی بولا

یا کسی مافیا میں ہوتے ہم