دُکان ………

July 03, 2024

کھول لو تم بھی نمبروں کی دُکان

اور کھیلو میاں! کروڑوں میں

خیر سے، گاڑیوں کے نمبر بھی

بِک رہے ہیں یہاں کروڑوں میں