بلیئرڈ پرجوا کھیلتے ہوئے7افرادگرفتار ‘مقدمہ درج

July 02, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )مظفرآباد پولیس نے دوران گشت بلیئرڈ پرجوا کھیلتے ہوئے ملزمان محبت علی ، شہباز ،امتیاز،اصغر علی وغیرہ کو قابو کیا جن کے قبضے سے داو پر لگی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔