ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج

July 02, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )ناجائز اسلحہ رکھنے پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج ،گلگشت پولیس نے ملزم شان سے پسٹل تین گولیاں،صدر پولیس نے ملزم محمد شان سے پسٹل دوگولیاں جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم شہزاد ہ محمد عربی سے پسٹل برآمد کرلئے۔