محرم الحرام سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے رضا کاروں کی پولیس لائنز میں تربیت

July 02, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے کے لیے وولنٹیئرز کو پولیس لائنز ملتان میں ٹریننگ دی گئی سیکیورٹی برانچ ، جوائنٹ ٹاسک ٹیم ،سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس، سول ڈیفنس، سپیشل برانچ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو 1122 نے بریفنگ دی ٹریننگ میں فزیکلی چیکنگ اور واک تھرو گیٹس پر ڈیوٹی سر انجام دینے کا طریقہ بتایا گیا۔