ایف سکس مرکز میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

July 02, 2024

اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) سی ڈی اے، ڈی ایم اے کی ٹیموں نے ایف سکس مرکز میں کارروائی کے دوران فٹ پاتھ، اوپن ایریا میں قائم تجاوزات کو ختم کردیا ۔ ایف سکس مارکیٹ سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھجوائی گئیں۔