صارم برنی کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

July 03, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت کی سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی ۔